Ain Ishq Ast Novel By Mahnoor Malik Episode 3
Ain Ishq Ast Novel By Mahnoor Malik Episode 3
جانتا ہوں۔۔۔۔تبھی انسانوں میں بچپن سے رہ رہ کر ان کے بارے میں تم سب سے بہتر جانتا ہوں مگر حائمہ کو میں یہاں۔۔۔۔۔لعل محل میں رکھوں گا۔۔۔۔۔اسے ہر چیز ملے گی۔۔۔۔۔ہر آسائش مگر رہے گی وہ میرے پاس میرے قریب میری دنیا میں۔۔۔۔۔۔یہاں کی ملکہ ہوگی وہ۔۔۔۔۔۔اس دنیا کے بادشاہ کی قلب(دل)۔۔۔۔۔میری ملکہ" سردار کی بات پر زلجان سوچ میں پڑا
"مگر اسے یہاں لاؤ گے کیسے " زلجان نے پوچھا
"نکاح کر کے، ظاہر سی بات ہے" سردار نے کندھے اچکاۓ۔۔۔۔۔۔
"اور یہ سب کیسے ہوگا۔۔۔۔۔وہ کیوں کریں گے تم سے اسکا نکاح۔۔۔۔۔" زلجان نے ایک اور سوال داغا
"وہ لوگ مشہور بزنس مین براق سکندر کے بیٹے شمس سکندر کو رشتہ کیوں نہیں دیں گے" سردار کی بات سن کر زلجان مسکرایا اور سر ہلانے لگا.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔