I'm Trully Yours By Suneha Rauf Episode 2
I'm Trully Yours By Suneha Rauf Episode 2
وہ پاس آتا اس کے بازو جکر چکا تھا رابیل کو لگا اس کی انگلیاں اسکے بازو میں پیوست ہو جائیں گی پہلی بار اسے گازیان سے خوف آیا تھا۔
رابیل دستگیر کیا اوقات ہے تمہاری، اس خوبصورت شکل پر بہت ناز ہے تمہیں، ہو گی تم بہت حسین لیکن افسوس ایک کالےدل کی مالک ہو تم یہ حیثیت ہے تمہاری، میں نے ابھی تک صرف خالہ ماں کی وجہ سے وقت دیا تھا تمہیں لیکن تم اس قابل نہیں ہو اب وہ اسے تھامتا بیڈ کیطرف بڑھا تھا۔
تو ٹھیک ہے رابیل دستگیر آج اس بدصورت اور کالے شخص، جس کی کوئی اوقات نہیں جو دودھ میں پتی جیسا ہے جو تمہارے شایانِ شان نہیں اس کی قربت سہو اورپھر اپنی حیثیت یاد رکھنا وہ اس پر جھکتا اسکی صراحی دار گردن کو نشانہ بنا گیا تھا۔
ن... نہی..... گا... گازیان.... پلی.... پلیز.... نہ..... وہ روتی اب اس سے التجا کرنے لگی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔