Musafat Novel By Faiza Fareed
Musafat Novel By Faiza Fareed
(میری تحریر کا مقصد کچھ سیکھنا اور کچھ سیکھانا ہوتا ہے۔اس کہانی کے ذریعے مجھے بھی بہت سے باتوں پر غور و فکر کرنے کا خیال آیا ہے۔'مسافت' ناول میرے دل کے بہت قریب ہے۔اس ناول نے اپنے اندر زندگی کے مختلف پہلوؤں کو سمویا ہوا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسے کردار کی جو زندگی کے بہت سے کٹھن راستوں سے گزر کر اور ایک کٹھن مسافت طے کرکے ایک پرسوز منزل پاتا ہے جو اسکے لئے راحت بخش ہوتی ہے۔یہ کہانی ہے عالیان اور اسکے چار بھائیوں کی جن میں خون کا رشتہ نہ ہوکر بھی بھی گہرا رشتہ تھا۔وہ ایک دوسرے کے لئے بھائیوں سے بڑھ کر تھے۔کبھی کبھی خون کا رشتہ نہ ہوکر بھی وہ رشتہ اتنا گہرا ہوتا ہے کہ اس میں پیار،محبت وفا کے گہرے احساس نمایاں ہوتے ہیں۔۔۔ایک کشش ہوتی ہے اور خاص کر سب سے بڑا انسانیت کا رشتہ ہوتا ہے جو انہیں آپس میں جوڑے رکھتا ہے۔۔۔امید ہے آپکو میری یہ چھوٹی سی کاوش پسند آئے گی)
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔