Yeh Meri Deewangi Novel By Insa kiran Episode 1
Yeh Meri Deewangi Novel By Insa kiran Episode 1
وہ بے چین سا صوفے پر بیٹھا۔۔دھواں اڑاتا۔۔سگریٹ پر سگریٹ پھونک رہا تھا پر اس کی اندر کی بے چینی بڑھتی جا رہی تھی۔۔اسے انتظار تھا پر وہ انتظار اس کے لئے جان لیوا بن رہا تھا۔۔وہ کب سے اس انتظار میں تھا کہ کب اسے خوشی کی نوید سنائی جاتی۔۔جو اس کے لئے تو بہت خوش کن ثابت ہونے والی تھی پر کسی اور کے کی زندگی بدلنے والی تھی۔۔اسے انتظار سے سخت نفرت تھی پر آج اسے انتظار کرنا تھا۔۔۔حد سے زیادہ انتظار۔۔اور پھر۔۔۔اسے ایک زندگی تباہ کرنی تھی ۔۔وہ جانتا تھا کہ یہ گناہ ہے پر محبّت انسان کو اندھا کر دیتی ہے۔۔شاید اس کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا۔۔جو وہ اپنی محبّت کی خوشی پر اپنی خوشی کو ترجیح دے رہا تھا۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔